Posts

Showing posts from May, 2024

اردو 50 محبت والی شاعری

1: تم کو اپنی مثال دیتا ہوں عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے  2: حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں 3: مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں  4: تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا  5: تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو  6: کسی کے مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت گویا کہ عشق زندہ دلوں کا کام نہیں  7: سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے  8: تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا  9: کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے  10: واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے  11: سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے 12 : حسن اس کا نہ کُھل سکا محسن تھک گئے لوگ شاعری کرتے  13: بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے ظالم کا لب ولہج...

بے وفائی اردو شاعری

Image
  1:  کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔 💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔 2:   بَدَل جاتے ہیں لوگ تنہائیوں میں اکسر 😕💞💞😕 محبت کرکے بھی کسی سے جب وفا نہیں ملتی 3:  چاہت ، فکر ، تقدیر ، عشق و محبت اور وفا 😟😟😟😟 میری انہی عادتوں نے ، میرا تماشہ بنا دیا 4:  اِس دور کے انسانوں میں وفا ڈونڈ رہے ہو 😕💘💘😕 بڑے ناداں ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈونڈ رہے ہو 5:  دُنیا میری وفاؤں کا صلہ دے چکی مجھے 😕💘💘😕 لا تو بھی میرا خلوص میرے منه پہ مار دے