بے وفائی اردو شاعری
1: کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
2: بَدَل جاتے ہیں لوگ تنہائیوں میں اکسر
😕💞💞😕
محبت کرکے بھی کسی سے جب وفا نہیں ملتی
3: چاہت ، فکر ، تقدیر ، عشق و محبت اور وفا
😟😟😟😟
میری انہی عادتوں نے ، میرا تماشہ بنا دیا
4: اِس دور کے انسانوں میں وفا ڈونڈ رہے ہو
😕💘💘😕
بڑے ناداں ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈونڈ رہے ہو
5: دُنیا میری وفاؤں کا صلہ دے چکی مجھے
😕💘💘😕
لا تو بھی میرا خلوص میرے منه پہ مار دے

Comments
Post a Comment