بے وفائی اردو شاعری

Ckr urdu shayari

 

1:  کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔

💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔


2:  بَدَل جاتے ہیں لوگ تنہائیوں میں اکسر

😕💞💞😕

محبت کرکے بھی کسی سے جب وفا نہیں ملتی


3:  چاہت ، فکر ، تقدیر ، عشق و محبت اور وفا

😟😟😟😟

میری انہی عادتوں نے ، میرا تماشہ بنا دیا


4:  اِس دور کے انسانوں میں وفا ڈونڈ رہے ہو

😕💘💘😕

بڑے ناداں ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈونڈ رہے ہو


5:  دُنیا میری وفاؤں کا صلہ دے چکی مجھے

😕💘💘😕

لا تو بھی میرا خلوص میرے منه پہ مار دے


Comments

Popular posts from this blog

بارش پر 13 شاعری

اردو 50 محبت والی شاعری