اردو 35 فنی شاعری
1: کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
2: اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
3: لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں
4: واش روم میں بیٹھ کر بھی ریپلائ کرتا تھا
اسے آج کہتی ہے تم مجھے بھول جاؤ
5: بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر
فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا
6: سوچا تھا ہرموڑ پی یاد کریں گے
آپ کو لیکن پورا راستہ ہے سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں
7: ہمارے رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں
کہ ہم کو دولہے والی کار میں نہیں بیٹھایا
8: آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے
9: بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
10: عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے
11: جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر
12: جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
13: کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے
بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں
14: شوہر میں تمھارے ساتھ سوسال تک رہوں گا اور پیارکروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے
15: پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا
کسی کنجوس سے ادھار لینے کے مترادف ہے
16: کسی بد نصیب کو ہم سے محبت ہو گئی ہے
یہ خبر سن کر ہماری بری حالت ہوگئی ہے
17: وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں
18: لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا
19: اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے
20: لڑکوں اپنے ملک کی حفاظت کیا کرو
کیوں کہ تمھاری دلھن بھی یہی سے ملنی ہے
21: تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے
تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے
پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست
مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے
22: شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے
جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں
ھاھاھاھاھاھا
23: ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
24: جون میں دعا مانگی تھی اب جا کے قبول ہوئی
ٹنکی سے اب ٹھنڈا پانی آتا ہے
25: اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے
26: تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی
27: ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
28: سعد :یار انسان کی جہاں عزت نا ہو وہاں سے اس کو چلے جانا چاہیے
اکرم :کیسی باتیں کرتے ہو یار اب میں اپنے گھر بھی نا جاؤں
29: حاجی صاحب بیوٹی پارلر کے ویٹنگ روم میں بیٹھےمیگزین پڑھ رہے تھے کہ ایک خوبصورت عورت آئی، آہستہ سےان کا کندھا دبایا اور بولی آئیے چلتے ہیں!
حاجی صاحب پسینہ پسینہ ہو گئےہڑبڑا کر بولےمَیں شادی شدہ ہوں اور یہاں پارلر میں میری بیوی بھی ساتھ ہے
خاتون نے کہاارےغورسے دیکھو، یہ میں ھوں!
30: آج میں نے اپنا دوپٹہ بھر پور فلمی انداز میں لہرایا
یقین جانئے نہ کسی شہزادے کے منہ پر جا گرا
اور نہ ہی کسی کی گھڑی میں پھنسا
الٹا ایک کونے سے پھٹ گیا
31: بابا جی فرماتے ہیں ۔
ایمبولنس ہو یابارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہۓ
کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں
32: ماموں ماموں کہہ کر لپٹ گۓ وہ بچے
جن کی ماں جانو جانو کہہ کر لپٹتی تھی
33: لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے
34: کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے
بے اختیار منہ سے نکلا
دولہن
35: تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب.
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے
Comments
Post a Comment