ردی دل 10 شاعری
1. آج اس نے اپنے درد بھی علیحدہ کر لیے ۔
آج میں رویا تو میرے ساتھ رویا نہ تھا۔
2. یہ ٹهنڈی ہوائیں یہ سرد موسم اور ہلکا ہلکا سا درد دل
فروری تیرے نخرے بهی بالکل میرے یار جیسے ہیں.
3. آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا۔
ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے۔
4. ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا ۔
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا ۔
5. ایک تسلسل سے بڑھ رہا ہے تیرے پیار کا درد۔۔۔
ایک کام کرو اس تسلسل کو مسلسل کر دو۔
6. ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
7. اس سے محبت بھی عجیب قسم کی یے
وہ درد بھی دے تو درد نہیں ہوتا
8. درد اٹھتا ہے تو تصور میں آ جاتے ہیں وہ۔
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے۔
9. ہم ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں
10. درد ٹھہرا ہے آ کے یوں دل میں ۔
عمر بھر کا قیام ہو جیسے ۔
Comments
Post a Comment