اردو 14 فنی شاعری
1. میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا پانی ٹھنڈا تھا میں بہر نکل آیا تھا
2. شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟
3. ویسے لعنت بھی کیا کمال چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو تو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے
4. دوسری شادی پر حکومت کی پابندی
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو
5. لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں
میں اپنے والے کے دل میں سرنگ بناؤں گی
6. ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی کے جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو
لڑکا بولا
میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں
لڑکا اور تم کیا کرتی ہو
لڑکی
میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں
7. ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ
8. اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔
9. اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
10. لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں
11. آنسوں تجھے نکلے آنکھ میری ہو
دل تیرا دھڑکے دھڑکن میری ہو
خدا کرے ہماری دوستی اتنی گہری ہو کہ
سڑک پر پیٹائی تیری ہو اور غلطی میری ہو
12. عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟؟
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں
13. سوچا تھا ہرموڑ پی یاد کریں گے
آپ کو لیکن پورا راستہ ہے سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں
14. ہمارے رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں
کہ ہم کو دولہے والی کار میں نہیں بیٹھایا
Comments
Post a Comment